اسرائیل کی طرف سے ایران پر پابندیاں عائد کیے جانے کی تحسین

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی ریاست جس نے ماہ جون میں ایران پر 12 دنوں کے لیے جنگ مسلط کی تھی اور ایرانی جوہری تنصیبات، آئل تنصیبات، جوہری سائنسدانوں اور فوجی حکام کو بطور خاص ٹارگٹ کر کے بمباری کی تھی۔ اس نے قرار دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے ایران پر پابندیوں کا عائد کیا جانا ایک بڑی پیش رفت ہے۔

یہ بات اسرائیلی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایرانی جوہری پروگرام کے سلسلے میں معاہدہ 2015 کی خلاف ورزی کرنے پر 'سنیپ بیک' پابندیوں کے سلسلے میں اقوام متحدہ سے رجوع کیا تھا۔ تاکہ ایران کے گرد گھیرا تنگ کیا جاسکے۔ کیونکہ جوہری معاہدہ 2015 میں اس کی گنجائش رکھی گئی تھی کہ ایران پر دوبارہ سے پابندیاں لگانا پڑیں تو اقوام متحدہ کا ادارہ اس میں بڑی طاقتوں کو ایران کے خلاف مدد فراہم کرے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں