غزہ میں تشدد کا نیا واقعہ مایوس کر دینے والا ہے : قطری وزیر اعظم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے ایک اسرائیلی فوجی پر ہونے والے حملے میں ہلاکت اور اسرائیل کی طرف سے بدھ کے روز کی گئی بدترین بمباری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت ہی مایوس کرنے والا واقعہ ہے۔

انہوں نے اس امر کا اظہار نیو یارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

وزیر اعظم قطر کا کہنا تھا حماس کو یہ واضح ہونا چاہیے کہ اسے غزہ کی حکومت سے دستبردار ہونا ہے۔

قطر کی کوشش ہے کہ وہ اس سلسلے میں حماس پر دباؤ جاری رکھے۔ تاکہ حماس ہتھیاروں سے دستبرداری کی ضرورت کو محسوس کرے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں