بین الاقوامی ریڈ کراس کے کارکن غزہ و سوڈان میں مسلسل نشانے پر ہیں: ڈائریکٹر ریڈ کراس کمیٹی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

بین الاقوامی ریڈ کراس کی کمیٹی کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے کہ ریڈ کراس کے کارکنوں کو غزہ اور سوڈان دونوں جگہوں پر ہدفی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر پیریے کراہنبھل کے مطابق یہ کارروائیاں متواتر ہو رہی ہیں۔ اس لیے ایک معمول کی شکل اختیار کر چکی ہیں کہ انسانی بنیادوں پر کام کرنے والوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور انہیں کام سے روکا جارہا ہے۔

ڈائریکٹر ریڈ کراس کمیٹی نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کے روز بحرین میں کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں