فرانس کی عدالت نے تیس مریضوں کو زہر خورانی کے جرم میں ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا سنا دی

بارہ افراد کی موت واقع ہو گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فرانس کی ایک عدالت نے جمعرات کو ایک ڈاکٹر کو 30 بچوں اور بالغ مریضوں کو زہر دینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ان میں سے 12 کی موت واقع ہو گئی۔ ڈاکٹر نے یہ ظالمانہ عمل اپنے ساتھی کارکنان کو بدنام کرنے کی مبینہ کوشش میں کیا۔

تریپن سالہ فریڈرک پیچیئر نے 2008 سے 2017 کے درمیان مشرقی شہر بیسانکن میں دو کلینکوں میں بے ہوشی کے ماہر کے طور پر کام کیا۔ اس کے ِاس عمل سے مریضوں کو مشتبہ حالات میں دل کا دورہ پڑ گیا۔ بارہ افراد دوبارہ ہوش میں نہیں آ سکے اور چل بسے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں