ایرانی مظاہرین پرپرتشدد کریک ڈاؤن، سربراہ برائےحقوق اقوامِ متحدہ کا 'خوف' اورتشویش کااظہار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

جیسا کہ ایران کے طول و عرض میں جاری مظاہروں میں سینکڑوں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں تو اقوامِ متحدہ کے سربراہ برائے انسانی حقوق نے منگل کو مظاہرین پر بڑھتے ہوئے تشدد پر خوف کا اظہار کیا ہے۔

وولکر ترک نے ایک بیان میں کہا، "پرامن مظاہرین کا قتل بند ہونا چاہیے اور ان کے خلاف تشدد کا جواز پیش کرنے کے لیے ان پر 'دہشت گرد' کا لیبل لگانا ناقابلِ قبول ہے۔" انہوں نے حکام کی طرف سے"تبدیلی کے جائز مطالبات کو دبانے کے لیے وحشیانہ طاقت کو مسلط کرنے" کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں