روس کی طرف سےکیوبا پر قبضے کے بارے میں ٹرمپ کے تبصروں کی مذمت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روس نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ماسکو کے روایتی اتحادی کیوبا پر قبضہ کا اقدام کرنے کے لیے بلیک میلنگ اور دھمکیوں کی مذمت کی۔

ترجمان روسی وزارتِ خارجہ ماریا زاخارووا نے کہا کہ ماسکو کیوبا کو ہر ممکن سیاسی اور سفارتی مدد فراہم کرے گا اور واشنگٹن کے ساتھ کشیدگی کے سفارتی حل پر زور دیا۔

ٹرمپ نے پیر کے روز کہا تھا، کیوبا "شدید مسائل کا شکار" ہے اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اس مسئلے کو دیکھ رہے ہیں۔ یہ "قبضہ دوستانہ" ہو سکتا ہے یا دوسری صورت بھی ممکن ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں