پاکستان نے کابل پر بمباری کی ہے : طالبان حکومت کا الزام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

افغانستان کے طالبان حکام نے پیر کے روز اپنے پڑوسی ملک پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ پاکستان کابل پر حملے کر رہا ہے۔ اس نے تازہ نشانہ منشیات کی ایک علاج گاہ کو بنایا ہے۔

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے 'ایکس' پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ایک بار پھر افغانستان علاقے کی سرحدی خلاف ورزی کی ہے۔ جو کہ ایک جرم اور غیر انسانی اقدام ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں