چین کا خلیجی تنازعے کے تمام فریقوں پر زور: تیل کی مستحکم اور بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعے کے روز خلیجی تنازعے کے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تیل کی مستحکم اور بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں۔ امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل پر سے بعض پابندیاں ہٹانے کے بارے میں تبصروں میں انہوں نے یہ بات کہی۔

تاہم وزارت کے ترجمان لن جیان نے کسی ملک کی وضاحت نہیں کی۔

ان کا یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا جب جمعرات کو امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ تیل کی قیمتیں بڑھنے سے روکنے کے لیے امریکہ سمندر میں ٹینکروں پر پھنسے ہوئے ایرانی تیل پر سے پابندیاں ہٹا سکتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں