جمہوریہ چیک کی اسرائیلی دفاعی نظام خریدنے کے لیے بات چیت شروع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ پیٹر میکنکا نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ اسرائیلی ساختہ دفاعی نظام خریدنے کے لیے بات چیت کررہا ہے۔ منگل کے روز انہیں نے اس بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہم اسرائیلی دفاعی نظام ' ایرو' اور دیگر کئی دفاعی نظام خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں اسرائیلی ہم منصب گیڈون سائر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہم اسرائیل سے سپائیڈر ، ایرو اور دیگرفضائی دفاعی نظام خریدنے کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں۔

ان کا یہ بات ایک سوال کے جواب میں کہتے ہوئے بتانا تھا' ہاں ہم سپائیڈر کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ کیونکہ یہ اسرائیلی دفاعی نظام تکنیکی اعتبار سے بہت اعلیٰ ہیں

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں