’داعش نے پانچ ماہ ميں 1500 افراد کو قتل کردیا‘
شام میں سرگرم دہشت گرد گروپ دولت اسلامی 'داعش' نے داخلی شورش کے شکار اس ملک میں گذشتہ پانچ مہینوں کے دوران پندرہ سو افراد ہلاک کردیے ہیں۔
انسانی حقوق کی شامی آبزرویٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے بتایا کہ اُن کے ادارے نے رواں سال جون سے لے کر اب تک مجموعی طور پر 1,429 افراد کی ہلاکت کا ريکارڈ رکھا ہے۔ اِن ميں سے 879 شہری تھے جبکہ 700 کے قريب افراد کا تعلق الشعيطات نامی سنی مسلک کے پیروکار مقامی قبيلے سے تھا۔
یاد رہے الشعيطات قبيلے کے ارکان ملک کے مشرقی حصے ميں داعش کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے تھے۔ ہلاک شدگان ميں سے تريسٹھ کا تعلق الُنصرہ فرنٹ نامی ايک اور مخالف شدت پسند تنظيم سے تھا۔
-
شام میں امریکی حملے میں القاعدہ کا مبینہ بم ساز ہلاک؟
امریکا کے جنگی طیاروں نے شام میں داعش کے خلاف فضائی مہم کے دوران القاعدہ سے وابستہ ...
مشرق وسطی -
ایران کا شام میں میزائل کارخانوں کے قیام کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے ...
مشرق وسطی -
شام: گورنر ہاوس اور پولیس ہیڈ کوارٹرز پر مختصر قبضہ
النصرہ فرنٹ پر بعد ازاں گن شپ ہیلی کاپٹروں کا حملہ، درجنوں ہلاک
مشرق وسطی -
داعش نے شام میں تیل کے نئے کنوئوں کی کھدائی شروع کر دی
عالمی اتحادیوں کے فضائی حملے غیر موثر ہو کر رہ گئے
ایڈیٹر کی پسند -
شام میں مسلح بغاوت کے دوران 60 ہزارعلویوں کی ہلاکت
شام میں تخت اقتدار کے وارث علوی قبیلے کو صدر بشارالاسد کے دفاع میں پچھلے تین سال ...
ایڈیٹر کی پسند -
برطانوی ڈرون شام پر جاسوس پروازیں کریں گے
برطانیہ نے کہا ہے کہ عراق میں دولتِ اسلامیہ (داعش) کے خلاف جنگ کے لیے پروازیں کرنے ...
بين الاقوامى