حوثی، القاعدہ اور داعش خلیج میں جہاز رانی کے لیے خطرہ : امریکا
امریکی مرکزی کمان میں بحریہ کے کمانڈر وائس ایڈمرل کیون ڈونگن کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جماعت اور القاعدہ اور داعش تنظیمیں جزیرہ عرب کے اطراف پانی میں جو کہ عالمی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل گزرگاہیں ہیں، جہاز رانی کی آزادی کو درپیش نمایاں ترین خطرات میں سے ہیں۔
ڈونگن کے مطابق وہ ان عناصر کی صلاحیتیں جانتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ لوگ سمندری آمدورفت میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں جو کہ عالمی معیشتوں پر اثر انداز ہوگی۔ امریکی بحریہ کے کمانڈر نے بتایا کہ اس واسطے مشقوں میں خصوصی توجہ اس خطرے پر مرکوز رکھی جارہی ہے۔
-
کویت :یمن کے متحارب فریقوں میں اختلافات بدستور موجود
حکومت اور حوثی شیعہ باغی جنگ بندی برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں: اقوام متحدہ
بين الاقوامى -
حوثی لیڈر کی صنعاء فوجی تنصیبات میں لوٹ مار
یمن سے ملنے والی اطلاعات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران نواز باغی گروپ حوثیوں کے ...
بين الاقوامى -
جامعہ صنعاء کی طالبات پر حوثی ملیشیا کا بہیمانہ تشدد
طالبات کا حوثیوں کے فیصلوں کے خلاف شدید احتجاج
بين الاقوامى