’العربیہ‘ کی ٹیم یمنی فوج کے ہمراہ صنعاء سے صرف 30 کلو میٹر دور
العربیہ نیوز چینل کی ٹیم یمنی فوج کے ہم راہ یمن میں محاذ جنگ میں فوج کے شانہ بہ شانہ ابلاغی محاذ پر اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ گذشتہ روز ’العربیہ‘ کی ٹیم نے دارالحکومت صنعاء کے وسط سے صرف 30 کلو میٹر کی مسافت پر ’’نھم‘‘ کے محاذ سے براہ راست کوریج کی۔
العربیہ نے نھم کے مقام پر باغیوں کے قبضے سے چھینا گیا اسلحہ اور دیگر مال غنیمت دکھایا۔ باغیوں کے قبضے سے حاصل کیے گئے اسلحے میں روس ساختہ میزائل، ایران کی طرف سے بھیجی گئی بارودی سرنگیں، گراڈ، کاتیوشا، قاہر1 طیارہ شکن راکٹ بھی شامل ہیں۔
العربیہ کی ٹیم نے نھم کے محاذ پر موجود یمنی فوجیوں سے بھی ملاقات کی اور باغیوں کے قبضے سے چھڑائی گئے علاقے بھی کیمرے کے ذریعے ناظرین کو دکھائے۔
-
یمن: عدن میں زندگی لوٹ آئی، تاریخی گھڑیال ’بیگ بین‘ کی سوئیاں بھی چل پڑیں
یمن کے جنوبی حصے عدن میں باغیوں کو شکست دینے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ...
بين الاقوامى -
یمن : القاعدہ تنظیم کے ٹھکانوں پر نئے حملے
یمن میں جنوبی علاقوں میں القاعدہ تنظیم کے مشتبہ ٹھکانوں پر ہیلی کاپٹروں اور ڈرون ...
مشرق وسطی -
یمن: المخا کے شمال میں باغیوں پر سرکاری فوج کے حملے
یمن میں سرکاری فوج نے المخا شہر کے شمال اور مشرق میں حوثی اور معزول صالح کی ...
مشرق وسطی