برطانوی پارلیمنٹ : خطے میں ایران کی مداخلت کا معاملہ زیرِ بحث

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

برطانوی پارلیمنٹ میں مشرق وسطی کے ممالک میں ایران کی مداخلت کا معاملہ زیر بحث لایا جا رہا ہے۔

ارکان پارلیمنٹ ، سرکاری اہل کار اور دیگر شخصیات ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کی ضرورت پر گفتگو کریں گے۔ اس کے علاوہ پاسداران انقلاب کو اور "ولایتِ فقیہ" کے نظام کی پیروکار تمام ملیشیاؤں کو شام اور خطے کے بقیہ ممالک سے نکال باہر کرنے پر غور کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ میں ایران کے اندر کریک ڈاؤن اور موت کے گھاٹ اتارے جانے کی کارروائیوں کے موضوع پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں