خانہ کعبہ کی پہلی تصویر کس نے بنائی؟
کعبہ شریف کی قدیم تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ کرہ ارض پر موجود اللہ کے اس مقدس گھر کی تصاویر بنانے کا سلسلہ بہت پرانا ہے مگر پہلی بار باقاعدہ کیمرے کی آنکھ میں بیت اللہ کو سمونے کا اعزاز مصری فوٹوگرافر ’محمد صادق بیہ‘ کو حاصل ہے۔ محمد صادق بیہ نے آج سے 138 برس پیشتر یعنی 1880ء میں بنائی۔ موصوف نے یہ تصویر اپنے سفر حجاز کے دوران بنائی اور حرمین شریفین کی زیارت کے حوالے سے چار کتابیں بھی لکھیں۔
آج سے قریبا ڈیڑھ سو برس قبل لی گئی تصاویر میں خانہ کعبہ کےغلاف کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو سیاہ ریشمی کپڑے سے تیار کیا گیا اور اس پرقرآنی آیات سنہری حروف میں منقش ہیں۔
-
منگیتر کی انوکھی شرط: خانہ کعبہ کے سامنے انگوٹھی پہنائیں
ترک ٹی وی کے نمائندے کو منگیتر کی شرط پوری کرنے میں پورے پانچ سال لگ گئے
ایڈیٹر کی پسند -
خانہ کعبہ کے اہم مقامات تاریخ کے آئینے میں!
غلاف کعبہ، ہالہ حجر اسود، باب کعبہ، میزاب اور الشاذوران کی تاریخ
مشرق وسطی -
دل کی شکل میں طواف خانہ کعبہ کا روح پرور منظر!
خانہ کعبہ کی تصاویر اہل ایمان کے لیے ہروقت اور ہرجگہ غیرمعمولی کشش اور جذبہ ایمانی ...
ایڈیٹر کی پسند