سعودی عرب : قطیف کا "سب سے خطرناک" دہشت گرد ہلاک
"العربیہ ڈاٹ نیٹ" کے ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ جمعے کے روز مشرقی صوبے کے شہر سیہات میں سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں جعفر بن حسن مکی المبیریک کو ہلاک کر دیا گیا۔ وہ وزارت داخلہ کی جانب سے نو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔
وزارت داخلہ کے اعلانات کے مطابق المبیریک کو قطیف گروپ کا خطرناک ترین رکن شمار کیا جاتا ہے۔ اس کی مجرمانہ کارروائیوں میں شہریوں ، غیر ملکی مقیمین اور سکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کو نشانہ بنانے کے علاوہ مقامات عامہ اور سکیورٹی اور اقتصادی تنصیبات کے خلاف تخریب کاری اور لوگوں کی روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کرنا شامل ہے۔
-
سعودی عرب : قطیف کے دہشت گرد کی تصویر میں حزب اللہ کا پرچم
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے 4 دہشت گردوں میں سے ایک تخریب کار کی تصویر سامنے ...
مشرق وسطی -
قطیف میں دہشت گردی، او آئی سی کی شدید مذمت
اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] نے گذشتہ روز سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف میں دہشت ...
بين الاقوامى -
سعودی وزارت داخلہ کا "قطیف کارروائی" سے متعلق تفصیلات کا اعلان
سعودی وزات داخلہ نے رواں ماہ کے آغاز میں قطیف میں گولہ بارود سے بھری گاڑی کے ...
مشرق وسطی