البغدادی کی ہلاکت کا ٹھوس ثبوت نہیں ملا: امریکا
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ان کا ملک داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو زندوں میں شمار کرتا ہے کیونکہ البغدادی کی ہلاکت کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے۔
قبل ازیں امریکی انسداد دہشت گردی کے شعبے کے ڈائریکٹر نیکولس راسموسن نے کہا تھا کہ انہیں داعش کے خلیفہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی مصدقہ معلومات نہیں مل سکیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا میدان جنگ میں البغدادی کے مارے جانے کا کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہیں کیا جاسکا۔ ہم جس حد تک البغدادی کے بارے میں جانتے ہیں ہمارے پاس اس کے قتل یا وفات کی کوئی خبر نہیں۔
-
ابو بکر بغدادی کی فضائی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاعات
عراقی ذرائع ابلاغ نے ایک بار پھر داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے فضائی حملے میں ...
مشرق وسطی -
البغدادی کی ہلاکت سے متعلق روس گومگو کا شکار
’مستقبل میں داعش کی قیادت صدام حسین کی باقیات کے ہاتھ میں آ سکتی ہے‘
مشرق وسطی -
البغدادی کے زندہ ہونے کا 99% یقین ہے: کُرد عہدے دار
انسداد دہشت گردی سے متعلق ایک سینئر کُرد عہدے دار لاہور طالبانی نے باور کرایا ہے ...
مشرق وسطی