شاہ سلمان کا پاکستانی وزیر اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پیر کے روز دارالحکومت الریاض کے شاہی محل میں پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔

سعودی پریس ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف، پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ڈایکٹر جنرل ،لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں