سعودی عرب کی مشرقی الغوطہ میں اسدی فوج کی بمباری کی شدید مذمت
سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب مشرقی الغوطہ میں سرکاری فوج کی جانب سے نہتے شہریوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے نے بتایاکہ مشرقی الغوطہ میں اسدی فوج کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب اسدی فوج کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی پرزور مذمت کرتے ہوئے شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔
سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ مشرقی الغوطہ میں شامی فوج کی وحشیانہ کارروائی تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے ہونے والی مساعی کو تباہ کرن،اعلان جنیوا اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
حج کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے سعودی عرب سے خوش خبری آ گئی
سعودی عرب سے پاکستانیوں کے لئے وہ خوشخبری آ گئی جس کا حج کی خواہش رکھنے والے ...
پاكستان -
سعودی عرب میں قتل اور زیادتی کے مجرم چار پاکستانیوں کے سر قلم
سعودی عرب میں زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ماخوذ چار پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے ...
پاكستان -
’سعودی عرب نے 40 ہزار یمنی باشندوں کو ورک ویزے جاری کیے‘
مٹھی بھر باغیوں نے یمنی قوم کو یرغمال بنا لیا: سعودی سفیر
مشرق وسطی