عراق میں صدر کے انتخاب کے لیے 2 اکتوبر آخری تاریخ مقرّر
بغداد میں "العربیہ" کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے صدر کے انتخاب کے لیے 2 اکتوبر حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
الحلبوسی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے نمائندوں کا چُناؤ آئندہ اجلاس میں عمل میں آئے گا۔
علاوہ ازیں پارلیمنٹ میں جنوبی صوبے بصرہ کی تازہ ترین صورت حال اور وہاں خدمات کی فراہمی کو بھی زیر بحث لایا گیا۔ اس موقع پر صحت، ہاؤسنگ ، تعمیر نو، بلدیات اور آبی وسائل کے وزراء سمیت 173 ارکان پارلیمنٹ موجود تھے۔
-
عراق نے مقدس مقامات کی سیکیورٹی کی ایرانی پیشکش مسترد کر دی
عراق کی حکومت نے مقدس مقامات کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایران کی طرف سے فوج بھجوانے ...
مشرق وسطی -
عراق میں پہلی مرتبہ کوئی خاتون صدر کے عہدے کے لیے امیدوار
عراق میں ڈیموکریٹک پیٹریاٹک الائنس آف کردستان سے تعلق رکھنے والی سابق خاتون رکن ...
مشرق وسطی -
عراق : محمدالحلبوسی پارلیمان کے نئے اسپیکر منتخب ، سیاسی تعطل کا خاتمہ
عراق کی پارلیمان نے سنی رکن محمد ریکان الحلبوسی کو نیا اسپیکر منتخب کر ...
مشرق وسطی