صدر پوتین G-20 سربراہ اجلاس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے : کرملن
ماسکو میں کرملن ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین ارجنٹائن میں ہونے والے G-20 کے سربراہ اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ مذکورہ اجلاس کا آغاز 30 نومبر سے ہو گا۔
ترجمان دمتری بیسکوف نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ کرملن تیل کی قیمتوں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے حوالے سے متشدد بن کر عالمی معیشت تباہ نہیں کروں گا : ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ مملکت سعودی عرب کے حوالے سے سخت گیر موقف ...
بين الاقوامى -
یمن کی امداد کے حوالے سے سعودی عرب اور امارات کی پاسداری تاریخی ہے: قرقاش
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے باور کرایا ہے کہ ...
مشرق وسطی -
امریکا کی سعودی عرب سے ’’غیر متزلزل‘‘ شراکت داری برقرار رہے گی : ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن ایران اور اس کی سرگرمیوں ...
بين الاقوامى