مختلف ممالک کے 25 بچوں نے دبئی مال میں عوام کے دل موہ لیے
دبئی مال میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 25 بچوں نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر امارات کے قومی ترانے کی دھن بجا کر مال میں آنے والوں کو حیران کر دیا۔
اس ایونٹ کا انعقاد "وطنی الامارات فاؤنڈیشن" کی جانب سے کیا گیا تھا۔
اس موقع پر حاضرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی دیکھنے میں آئی اور لوگوں نے اس شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کے ساتھ شامل ہو کر امارات کا قومی ترانہ پڑھا۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس ایونٹ کی وڈیو امارات کی سرزمین پر بسنے والے مختلف قومیت کے حامل افراد کے درمیان ہم آہنگی اور باہمی بقاء کی روح کو ظاہر کرتی ہے۔
-
امارات کے قومی دن کے موقع پر برطانوی جاسوس کے لیے صدارتی معافی کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے قومی دن کے موقع پر پیر کے روز برطانوی جاسوس میتھیو ہیجز کے لیے ...
بين الاقوامى -
مثالی تعلقات نے سعودی عرب اور امارات کو مربوط کر رکھا ہے: ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی ...
مشرق وسطی -
متحدہ عرب امارات : کابینہ نے طویل المیعاد ویزا نظام کی منظوری دے دی
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے سرمایہ کاروں ، کاروباری شخصیات ، خصوصی صلاحیتوں ...
بين الاقوامى