سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے ایران نوازحوثیوں پر دو ہفتے قبل الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری فوج کی تعیناتی سےمتعلق معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عاید کیا ہے۔
العربیہ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی سلامتی کونسل سے مطالبہ کہ وہ جنگ بندی معاہدے اور سرکاری فوج کی تعیناتی سے متعلق طے پائے سمجھوتے پرعمل درآمد کرائے۔ سعودی عرب نے سلامتی کونسل کے تین ملکوں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوایک مکتوب میں یمن میںحوثیوںجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عاید کیا ہے۔
ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسٹیفن ڈوگریک نے کہا ہے کہ حوثیوں کو جنگ بندی معاہدےاور بندرگاہوں سے اپنی ملیشیائوں کو نکالنے کے حوالے سے طے پائے معاہدوں پرعمل درآمد کرانے پر غور کررہے ہیں۔
-
سعودی عرب نے یمن کو 13 ارب ڈالرسے زاید امداد دی: عرب اتحاد
یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے سرگرم عرب عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ سنہ 2014ء ...
مشرق وسطی -
حوثیوں نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی: یمن، سعودی عرب اور امارات
یمنی حکومت، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب نے یمن کو داعش اور حوثیوں کے درمیان تقسیم ہونے سے بچایا: آل جابر
یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کی جانب سے ...
بين الاقوامى