موصل میں عراقی پولیس اور الحشد ملیشیا کےدرمیان جھڑپیں
العربیہ نیوز چینل کے نامہ نگار کے مطابق ہفتے کے روز عراقی پولیس اور ایران نواز الحشد ملیشیا کے عناصر کے درمیان موصول شہر میں جھڑپیں ہوئیں۔
نامہ نگار کے مطابق یہ جھڑپیں اس وقت ہوئیں جب پولیس نے الحشد ملیشیا کو موصل کی ایک کالونی میں داخل ہونے سے روکا۔ حوثیوںکی فائرنگ سے عراقی پولیس کے متعدد اہلکاروںکے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں تاہم پولیس نے الحشد کو موصل کالونی میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔
-
عراق شام سرحد پر الحشد الشعبی ملیشیا کے وجود میں اضافہ
عراق میں انبار صوبے کے مغربی حصّے میں شیعہ ملیشیا "الحشد الشعبی" کے ...
مشرق وسطی -
عراق : داعشیوں کی الحشد الشعبی ملیشیا میں شمولیت
عراق میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنے کے بعد اب داعشی عناصر نے شیعہ ...
مشرق وسطی -
عراق: الحشد الشعبی ملیشیا کے رہ نما کی امریکی فوج کو دھمکی
عراق میں شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے رہ نما قیس الخزعلی نے عراق میں امریکی افواج ...
مشرق وسطی