بیروت میں کشیدگی، لبنان میں شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

جمعہ کے روز بیروت میں سعودی سفارت خانے نے سعودی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مظاہروں کے مقامات سے خود کو دور رکھیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بیروت میں سعودی سفارت خانے نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے الرٹ جاری کیا ہے جس میں لبنان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سعودی شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر سعودی شہریوں کو احتیاط برتنے کی تاکید کی گئی ہے۔ شہریوں کو سفارت خانے سے رابطے کے لیے ہنگامی رابطہ نمبر فراہم کیےگئے ہیں۔

خیال رہے کہ جمعرات کے روز لبنانی حکومت کی طرف سے ٹیکسوں نفاذ کے نفاذ کا اعلان کیا تھا جس کے خلاف عوام کی بھاری اکثریت پرتشدد مظاہروں کے دوران سڑکوں پرنکل آئی تھی

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں