متحدہ عرب امارات میں جاری ’ایکسپو 2020‘ کے دوران سعودی عرب کے پویلین میں پیش کیے جانے والے پروگرامات کے تحت کل جمعہ کو ایک شاندار ایئر شو کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس ایئر شو میں سعودی عرب کے فالکنز (شاہین) طیاروں نے حصہ لیا۔
اس حوالے سے ’العربیہ‘ چینل نے ایک ویڈیو رپورٹ دکھائی جس میں ایکسپو 2020 دبئی کی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر ائیر شوز میں "سعودی فالکنز" ٹیم کی شرکت دکھائی گئی ہے۔
’ایکسپو 2020‘ دبئی میں "سعودی فالکنز" کا شاندار ایئر شو: ویڈیوhttps://t.co/oIj5X9siID pic.twitter.com/ByccnQbqSY
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) October 23, 2021
ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا کہ ہزاروں حاضرین ایئر شو کی طرف متوجہ ہوئے جس میں سعودی فالکنز اور ایمریٹس نائٹس ٹیموں کے پائلٹس نے ہوا بازی کے شاندار جوہر دکھائے۔
-
کافی سے لطف اندوزہونا ولی عہدحمدان کا’عین دبئی‘ کے پہیّاپوڈ پر!
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔اس میں ...
بين الاقوامى -
ورلڈ ٹریول ایوارڈز میں دبئی مشرق وسطیٰ کا معروف ترین سیاحتی شہر قرار
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کو سیاحتی صنعت کے پروگرام ورلڈ ٹریول ایوارڈز میں مشرق ...
مشرق وسطی -
دبئی ایکسپو2020: خواتین کے پویلین میں جبری شادیوں، خواتین کی تعلیم پرتبادلہ خیال
دبئی ایکسپو2020ء میں خواتین کے پویلین میں ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس میں ...
بين الاقوامى