کویت: شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نئے وزیر اعظم نامزد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کویت میں آج منگل کے روز جاری ایک شاہی فرمان میں شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو کابینہ کا سربراہ (وزیر اعظم) نامزد کر دیا گیا ہے۔ یہ بات کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "کونا" نے بتائی۔

اس سے قبل مذکورہ ایجنسی نے 14 نومبر کو بتایا تھا کہ کویت کے امیر شيخ نواف الاحمد الصباح نے حکومت کا استعفا قبول کر لیا ہے۔ امیر کویت نے کابینہ کے وزراء کو حکم جاری کیا تھا کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل تک نگراں کے طور پر کام کرتے رہیں۔

سابق وزیر اعظم شیخ صباح الخالد الصباح نے رواں ماہ 8 نومبر کو اپنی حکومت کا استعفا پیش کیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size