سعودی عرب میں فلکیاتی اور ارضی طبیعیاتی مطالعہ جات کی الزعاق رصد گاہ کے سربراہ ڈاکٹر خالد الزعاق کا کہنا ہے کہ رواں سال شعبان کا مہینہ 29 روز کا ہو گا۔
اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر کی گئی ٹویٹ میں الزعاق نے کہا ہے کہ "ہفتہ 2 اپریل کو رمضان کا پہلا روز ہو گا اور یہ 30 دن کا ہو گا۔ اس طرح پیر 2 مئی کو عید الفطر کا پہلا روز ہو گا"۔
ٹویٹ کے ساتھ منسلک وڈیو کلپ میں الزعاق کا کہنا تھا کہ وقت گزرنے کا احساس ہر انسان کے لیے اس کے حالات اور غم و خوشی کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔
وقوع شهر #رمضان بين أطول وأقصر شهور السنة، كيف؟
— العربية برامج (@AlArabiya_shows) March 2, 2022
التفاصيل في #تقويم مع خالد الزعاق.#نشرة_الرابعة#السعودية @dralzaaq pic.twitter.com/3jCkmKcgIg
-
سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے ڈاک ٹکٹ کا ریکارڈ قائم
سعودی پوسٹ (کمپنی) "SPL" کے سربراہ انجینئر آنف بن احمد ابانمی اور ریاض سیزن کے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب علاقائی سلامتی اور استحکام کا لازمی ستون ہے: شاہِ بحرین
بحرین کے شاہ حمدبن عیسیٰ آل خلیفہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے کی سلامتی اور استحکام ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب : "العلا" کی فضا رنگا رنگ غباروں سے سج گئی
مختلف رنگوں کے 150 غبارے مختلف بلندیوں پر اڑانے کے بعد شمالی سعودی عرب کے شہر ...
مشرق وسطی