سعودی معیشت

سعودی شرح نمو میں اضافہ 11.8 فیصد تک چلا گیا

تیل کی منڈی میں سرگرمی کا اہم کردار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی معیشت میں پچھلے سال کے مقابلے میں شرح نمو 11.8 فیصد کو چھو گئی۔ یہ اعداد و شمار رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے حوالے سے سامنے آئے ہیں جو کہ 2021 کی دوسری سہ ماہی سے زیادہ ہیں۔

سعودی حکومت نے اتوار کے روز جاری کے گئے ابتدائی جائزے میں یہ بات بتائی ہے۔ کہ دنیا میں سب سے بڑے تیل کے برآمدہ کنندہ ملک ہونے کے ناطے توانائی مارکیٹ میں بڑھی ہوئی قیمتوں کو خوب فائدہ ہوا ہے۔

سعودی ذرائع کے مطابق تیل کی موجودہ سرگرمی میں 23.1 فیصد اضافہ اہم ثابت ہوا ہے۔ جبکہ تیل کے بغیر دوسری معاشی سرگرمیوں کے باعث شرح نمو 5.4 فیصد رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں