اتوار کو جدہ سے قاہرہ جانے والی فلائی ناس فلائٹ نمبر XY565 میں بچے کی پیدائش ہوئی۔
پرواز کے قاہرہ پہنچنے سے پہلے مصری شہریت رکھنے والی 26 سالہ والدہ دردِ زہ میں مبتلا ہوئیں۔
فلائٹ کے عملے نے فلائٹ میں موجود ڈاکٹر کو بلانے کی درخواست کے ساتھ ابتدائی طبی امداد کی۔ بچے کی پیدائش قدرتی طور پر ہوئی اور ماں اور اس کے بچے کی حالت بہتر اور مستحکم تھی۔
قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر ایمبولینس ٹیموں نے ماں اور اس کے بچے کی حالت کا جائزہ لیا اور انہیں ان کی صحت کی جانچ کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔
خیال رہے کہ دوران پرواز بچے کی پیدائش کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ ماضی میں بھی بعض ایسے واقعات پیش آچکے ہیں۔
-
سعودی عرب کے بعض شہروں میں مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب پروگرام جاری
بارش کی ضرورت کے پیش نظر مملکت کے ٹارگٹڈ شہروں میں کلاؤڈسیڈنگ کا پہلا مرحلہ مکمل
بين الاقوامى -
سعودی عرب: پہاڑ کھود کر بنائے گئے اسٹیڈیم میں کھیلوں کی رونقیں لوٹ آئیں
سعودی عرب میں جازان کے مشرق میں واقع بنی مالک گورنری میں واقع رجال الحشر میں پہاڑ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ آج بارش کا امکان
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج جمعرات کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے جب ...
مشرق وسطی