مصروف شاہراہ پر کوبرا سانپ کے آنے سے پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو وائرل
لیبیا میں پیش آنے والے اس واقعے میں سانپ کو بچاتے ہوئے ایک کار دوسری کاروں سے جا ٹکرائی
ایک مضحکہ خیز اور رونے والے واقعے میں مشرقی لیبیا کے شہر القُبہ میں ایک "کوبرا" سانپ سڑک پار کرتے ہوئےخوفناک ٹریفک حادثے کا باعث بنا۔
سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کی جانب سے پوسٹ کی جانے والے ایک ویڈیو کلپ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار کا ڈرائیور اپنی گاڑی سے کنٹرول کھو بیٹھا۔
یہ اس وقت ہوا جب ڈرائیور گاڑیوں سے بھری ایک مرکزی سڑک سے اس وقت گذر رہا تھا جب کوبرا بھی سڑک پار کررہا تھا۔ ڈرائیور سے سانپ کے ڈنگ سے بچنے کی کوشش مگر وہ حادثے کا شکار ہوگیا۔
ڈرائیور کی گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے اس وقت ٹکرا گئی جب اس نے اچانک اپنی کار کی رفتار کم کرنے کی کوشش کی۔
اس کے بعد ان کی گاڑی سڑک سے ہٹ کر وہاں کھڑی کاروں سے ٹکرا گئی۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا اس حادثے میں کسی کو چوٹیں آئیں یا نہیں البتہ وہاں پر کھڑی کاروں کو کافی نقصان پہنچا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ منیہ غانمی

-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خوفناک ٹریفک حاثہ، ایک ہلاک، دو زخمی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے محکمہ ٹریفک نے اتوار کی شام ایک ٹریفک حادثے کے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: رشتہ دار کا معذور بچے پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر غم و غصہ
سوشل میڈیا پر واقعہ کی شدید مذمت، واقعہ ایک سال پرانا، طائف میں پیش آیا: پولیس
مشرق وسطی -
سعودی سکیورٹی اہلکار کا بزرگ شہری سے حسن سلوک کی بڑے پیمانے پر تعریف
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سعودی سکیورٹی اہلکار کی گردش کرنے والی ویڈیو نے ملک بھر ...
مشرق وسطی