’’شام نےحمص کی طرف جانے والے ’دشمن کے میزائلوں‘کو مارگرایا‘‘

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شام کے فضائی دفاع نے اتوار کے روز بعض اسرائیلی میزائلوں کو مارگرایا ہے۔شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق اسرائیلی میزائل صوبہ حمص کے جنوب مشرق کو نشانہ بنانے جا رہے تھے۔

شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ’’جارحیت‘‘کی ایک مختصرویڈیوپوسٹ کی ہے لیکن اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں