سعودی عرب میں جیل خانہ جات کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل ماجد بن بندر الدویش نے 211 خواتین بھرتی ہونے والی خواتین کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ انہوں نےسرکاری شعبوں کے نمائندوں اور گریجویٹس کے اہل خانہ کی موجودگی میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف جیل خانہ جات میں خواتین کی صلاحیت کے تربیت اور ترقی کے مرکز میں تیسرا بنیادی کورس مکمل کیا۔
اس تقریب کے دوران جس کی سرپرستی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے کی پاس آؤٹ ہونے والےریکروٹس کو فیلڈ اسکلز اور سکیورٹی علوم کی تکمیل کے سرٹیفکیٹ دیے گئے جو انہیں فیلڈ اور سکیورٹی ورک کے شعبوں میں موثر طریقے سے کام کرنے کے اہل بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔
ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات نے فارغ التحصیل افراد کومبارکباد دیتے ہوئے احساس ذمہ داری، خلوص اور لگن کے ساتھ کام کرنے اور ملک کی خدمت میں اپنی پوری کوشش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
-
سعودی عرب:"ایونٹس فنڈ" نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری کی تکمیل کا جلد اعلان کرے گا
سعودی عرب کے’انوسٹمنٹ ایونٹس فنڈ‘ کے سی ای او نائف الرشید نے ’العربیہ‘ ٹی وی چینل ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کا سفر: قدیم عجوبہ شہر العلا کی سیر کیسے کریں؟
العلا سعودی عرب کے شمال مغربی صحرائی علاقے میں واقع صدیوں پرانا شہر ہے۔ سلطنت کے ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب:جبال اللوزمیں رواں موسم سرما کی چوتھی برف باری
سعودی عرب کے علاقے تبوک کے پہاڑوں بالخصوص جبال اللوز کی چوٹیوں نے ایک بار پھر سفید ...
مشرق وسطی