طویل انتظار کے بعد سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا
ای مصحف (قرآن) مملکت سعودی عرب کی جانب سے ایک طویل انتظار کے بعد جاری کر دیا گیا ہے۔
سعودی عرب کی طرف سے جاری کردہ الیکٹرانک مصحف (ای-مصحف قرآن کریم) تیار کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے قرآن پاک کو بڑی محنت سے تیار کروایا ہے۔
پورا قرآن پاک تفسیر کے ساتھ دستیاب ہے اور اسے ایک ٹچ اسکرین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بائیں سے دائیں اسکرین کو چھونے سے صفحات پلٹ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں آواز، تلاوت، ترجمہ اور تشریح شامل ہے۔
نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے آپ مطلوبہ ویب گاہ پر جا سکتے ہیں۔
https://quran.ksu.edu.sa/m.php?I=ar#aya=2_49&t=1
یاد رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کی ایک تحقیقی ٹیم نے نابینا افراد کے لیے قرآن پاک کا ایک الیکٹرانک نسخہ تیار کیا تھا۔
-
’مصحف حرمین ایپ‘ کیا ہے اور زائرین حرم مکی اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی تکنیکی امور ڈیجیٹل تبدیلیوں اور مصنوعی ذہانت ...
مشرق وسطی -
صدرعارف علوی کی ڈنمارک، ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈنمارک اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ ...
پاكستان -
سعودی عرب، امارات نے ڈنمارک میں ترک سفارت خانے کے باہر قرآن جلانے کی مذمت کردی
سعودی عرب اور کئی دیگر مسلم ممالک نے کوپن ہیگن میں ترک سفارت خانے کے سامنے ڈنمارک ...
بين الاقوامى