صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کے شعبہ قرآنی امورکے ڈائریکٹر سعد بن غویلب الندوی نے کہا کہ انتظامیہ نے ماہ صیام کے پہلے عشرہ میں قرآن پاک کے 30,000 سے زائد نسخے عطیہ کیے ہیں۔ اس کے علاوہ نابینا افراد کے لیے بریل کے 20 نسخے بھی تقسیم کیے گئے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ عطیات کا پروگرام صدارت عامہ کے محکموں کے تعاون سے مشترکہ نکات کو فعال کرتے ہوئے رمضان کے پورے مہینے میں جاری رہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ عظیم تحفہ صدارت عامہ برائے حرمین شریفین کی طرف سے فراہم کردہ اہم ترین خدمات میں سے ایک ہے۔
-
رمضان المبارک میں مسجد حرام آنے والے 9.3 ملین زائرین معیاری خدمات سے مستفید
’’صدارت عامہ برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی‘‘ نے واضح کیا ہے کہ رمضان کے مہینے ...
بين الاقوامى -
ماہ رمضان: مسجد حرام میں 6 زبانوں کے 15 ماہر اور 500 اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات
صدارتِ عامہ برائے امور حرمین شریفین ماہ صیام کے دوران مسجد حرام اور مسجد نبوی میں ...
ایڈیٹر کی پسند -
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، مسجد حرام میں 15 لاکھ افراد نے نماز اد ا کی
ماہ صیام کے دوسرے جمعہ مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں ...
مشرق وسطی -
رمضان کا پہلا جمعہ: مسجد حرام میں نمازیوں کو دھوپ سے بچانے والے گارڈ کی پذیرائی
مسجد حرام کے ایک سکیورٹی اہلکار نے جمعہ کے خطبہ کے دوران زائرین کو دھوپ سے بچانے ...
ایڈیٹر کی پسند