ماہ صیام کے موجودہ بابرکت ایام میں دنیا بھر سے لالکھوں فرزندان توحید اپنے پرور دگار کی رضا اور خوشنودی کے حصول کے لیے عبادت میں مصروف ہیں۔ زائرین اور عبادت گذارو کو پرسکون ماحول میں عبادت کی سہولت فراہم کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ زائرین کی ہمدردی کے جذبات نمایاں طور پر دیکھے جاتے ہیں۔
حرم مکی کے سکیورٹی عملے کی خدمت کرنےوالی ایک بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بچی کو حرم مکی میں موجود سکیورٹی اہلکاروں کو افطاری کے بعد کافی پیش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر بچی کے انسانی خدمت سے سرشار رویے پر صارفین کی طرف سے اس کی تحسین کی جا رہی ہے۔ یہ سکیورٹی اہلکار ایک ملٹری کالج کے زیرتعلیم طلبا ہیں جو ابھی پاس آؤٹ نہیں ہوئے۔
ترند “ مقطع متداول “
— TRND (@NOWTRND) April 18, 2023
مقطع اليوم وكل يوم:
طفلة تقهوي رجال الأمن في الحرم المكي ❤️😢! pic.twitter.com/JYmY2t5F6A
قابل ذکر ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام پر معتمرین بے مثال نظم وضبط کے تحت مکمل ایمانی اور روحانی فضاء میں بیت اللہ میں عبادت میں مشغول ہیں۔ حرم مکی میں نمازیوں اور زائرین نے 118 دروازوں سے آمد ورفت کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ان میں سے 3 صرف عمرہ زائرین کے داخلے کے لیے، 68 نمازیوں کے لیے۔ 50 ہنگامی آمد ورفت کے اور چالیس انتظامی اور تکنیکی عملے کے لیے مختص ہیں۔
-
رمضان کی 27 ویں شب: مسجد حرام میں زائرین کی بڑی تعداد کو سنبھالنے کا بہترین انتظام
امور حرمین شریفین کا انتظام کرنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک 1444 ہجری ...
بين الاقوامى -
سعودی علاقے المجمعہ میں مسجد ’’ الروساء‘‘ کی تزئین و آرائش، رقبہ بھی بڑھایا جارہا
نیا رقبہ 705.76 مربع میٹر ہو جائے گا، شہزادہ محمد بن سلمان کے منصوبہ کے تحت تاریخی ...
ایڈیٹر کی پسند -
المسجد الحرام: ماہ مقدس کے 20 روز میں ترجمہ کی خدمات سے 20 ملین افراد مستفید
مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں معتمرین، نمازیوں اور زائرین کو مناسک عمرہ ادا کرنے ...
بين الاقوامى