سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کل جمعرات کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے فون پر بات چیت کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نےحال ہی میں چین میں طے پائے دو طرفہ معاہدے کو آگےبڑھانے کے لیے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
فون پر دونوں وزراء نےایک دوسرےکو عید الفطر کی مبارک باد پیش کی۔
فون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والے معاہدے کی روشنی میں اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ دونوں ممالک کے لیے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وفد کی سعودی عرب میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنےکی تیاریوں کےسلسلےمیں الریاض آمد
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی دارالحکومت میں ایرانی سفارت خانے ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب اور ایرانی سفیروں کا وزیرخارجہ سے باہمی دلچسپی کےامور پرتبادلہ خیال
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کی ...
پاكستان -
ایران سے معاہدے کے باوجود امریکا سعودی عرب تعلقات بہتر ہو رہے ہیں
"دونوں ملکوں کے درمیان بہت ساری خیر سگالی باقی ہے، لیکن امریکا کو اب ایک ایسے ...
بين الاقوامى -
ایران، سعودی عرب کا سفارت خانے دوبارہ کھولنے اور پروازوں کی بحالی پر اتفاق
ریاض اور تہران وزرائے خارجہ نے ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں دونوں ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ جمعرات کو بیجنگ میں ملاقات کریں گے: ذرائع
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر ...
بين الاقوامى