سنہ 2022 ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سعودی عرب کے مختلف شہروں کا دورہ کیا ہے۔
منگل کے روز میسی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تاریخی شہر درعیہ میں نمودار ہوئے اور مشہور الطریف محلے میں یادگاری فوٹو گرافی کی۔
سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ "ٹویٹر" پرعالمی کھلاڑی کو تاریخ اور روایت کی سرزمین درعیہ میں خوش آمدید کہا۔
سعودی عرب نے گذشتہ سال میسی کو اپنا سیاحتی سفیر مقرر کیا تھا اور اس نے مئی 2022 میں جدہ کا دورہ کیا، پھر سینٹ جرمین اور النصر اور الہلال ستاروں کے ایک گروپ کے درمیان دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے دوبارہ مملکت میں آئے۔
-
میسی چھٹیاں گزارنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے ...
مشرق وسطی -
میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں
سعودی عرب میں سیاحت کے وزیر احمد الخطیب نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ ارجنٹائن کے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کیخلاف میسی کی تاریخی ہار والی شرٹ کی قیمت ایک کروڑ 32 لاکھ روپے
منگل کو سعودی قومی ٹیم کے ہاتھوں 2 کے مقابلہ میں ایک گول سے ہارنے ارجنٹائن کی ٹیم ...
بين الاقوامى