سعودی عرب میں "ربع الخالی" کراسنگ پر کسٹمز اتھارٹی نے 100 کلو گرام اور 240 گرام چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ یہ چرس ایک گاڑی میں چھپائی گئی تھ
کسٹمز اتھارٹی نے بتایا کہ چرس کی یہ مقدار بندرگاہ کے ذریعے مملکت آنے والی گاڑیوں میں سے ایک میں تھی۔ یہ گاڑی کے فرش کے اندر اور اگلے اور پچھلے دروازوں کے خلا میں چھپائی گئی تھ
اتھارٹی نے کہا کہ مملکت کی درآمدات اور برآمدات پر کسٹمز کے کنٹرول کو سخت کیا جارہا ہے۔ سمگلروں کی کوششوں کو ناکام بنانے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔