سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث دو جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ فار نارکوٹکس کنٹرول نے ناردرن بارڈرز کے علاقے میں دو مقامی منشیات فروشوں کو چرس اور دیگر نشہ آور مصنوعات کی گولیوں کی تشہیر پر حراست میں لیا۔
گرفتار سماج دشمن عناصر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔
انسداد منشیات حکام نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ منشیات کے لین دین کےلیے کام کرنے والے عناصر کے خلاف مکہ مکرمہ ، ریاض اور مشرقی صوبے کے علاقوں میں ہیلپ لائن نمبر 911 نمبر ملک کے دیگر علاقوں میں منشیات کےحوالے سے 999 پر رابطہ کرکے اطلاع دیں تاکہ منشیات فروش عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
-
سعودی عرب میں حد حرابہ میں ایک، اور تعزیرا 4 افراد کو موت دیدی گئی
سعودی عرب میں ایک مجرم کو حد حرابہ میں اور چار افراد کو تعزیری طور پر موت کی سزا ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 3 منشیات فروش گرفتار
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 3 منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے۔ ریاض پولیس کے ...
مشرق وسطی -
سال 2023 میں پہلا دیوہیکل چاند جس سے سعودی عرب کی فضا بھی چمک اٹھی
اتوار اور سوموار کی درمیانی شب سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمان پر دیوہیکل چاند کا ...
مشرق وسطی