سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے آج سوموار ایک جرائم پیشہ تنظیم پر منی لانڈرنگ کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔ اس گروپ میں 23 تارکین وطن پر شامل ہیں۔
پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا کہ 4 ملین ریال کی رقم ضبط کی گئی ہے جب کہ منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کو چار سے 10 سال کے درمیان قید کی سزا سنائی گئی ہے۔