محمد بن راشد خلائی مرکز (ایم بی آر ایس سی) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اماراتی خلاباز سلطان النیادی تاریخی عرب خلائی مشن کو کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد 18 ستمبر کو متحدہ عرب امارات واپس آ رہے ہیں۔
After astronaut Sultan AlNeyadi carried Zayed's Ambition to space, it is now time for his homecoming.
— MBR Space Centre (@MBRSpaceCentre) September 14, 2023
Stay tuned for his return to the UAE on 18 September, following the completion of the longest Arab space mission in history.#SultanHomecoming pic.twitter.com/whuNUUjLIV
ایم بی آر ایس سی نے ایکس پلیٹ فارم (سابقہ ٹویٹر) پر پوسٹ کیا۔ "زاید کے عزم کو خلا میں لے جانے کے بعد اب خلانورد سلطان النیادی کی وطن واپسی کا وقت آن پہنچا ہے۔ تاریخ کے طویل ترین عرب خلائی مشن کی تکمیل کے بعد 18 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں ان کی واپسی کے بارے میں جاننے کے لیے مربوط رہیں۔"
توقع ہے کہ آبائی شہر واپسی پر النیادی کا ہیرو والا استقبال کیا جائے گا۔
-
سلطان النیادی کے کامیاب خلائی مشن پر اماراتی قیادت کی مبارکباد
متحدہ عرب امارات کی قیادت نے سلطان النیادی کو خلائی مشن مکمل کرنے اور خلا میں چہل ...
مشرق وسطی -
عرب دنیا کا طویل ترین خلائی مشن مکمل: خلاباز سلطان النیادی کی زمین پر کامیاب واپسی
متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی اور ان کے عملے کے ساتھی بین الاقوامی ...
مشرق وسطی -
میرے بیٹے نے ہمارا امارات کا سر بلند کیا:والدہ سلطان النیادی
متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی نے اتوار کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو ...
مشرق وسطی -
اماراتی خلائی مشن: سلطان النیادی کی واپسی کا سفر خراب موسم کے باعث ملتوی
متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی کے چھ ماہ پر محیط تاریخی خلائی مشن سے ...
مشرق وسطی