ابتدائی طور پر ملنے والی اطلاعات کے مطابق سینکڑوں افراد نے اردن کی سکیورٹی فورس کی قائم کردہ رکاوٹوں کو عبور کیا اور نعرے لگاتے ہوئے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر جمع ہو گئے۔
اردن میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج اس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ کے ایک ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کو اردن کا دورہ اور دوسری اہم مصروفیات بھی منسوخ کرنا پڑی ہیں۔
تاہم یہ واضح نہیں امریکی صدر کا اردن کا دورہ ہزاروں مظاہرین کے سڑکوں پر نکلنے کے بعد منسوخ کیا گیا ہے یا پہلے ہی ایسا کرنا پڑ گیا۔ دوسری جانب مصری صدر السیسی نے بھی اسرائیل کی فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی کے خلاف مصری عوام کے گلیوں میں نکلنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
غزہ کے الاھلی ہسپتال پر حملہ، اسرائیلی دعوے کی ویڈیو پرانی نکل آئی
اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی پر گذشتہ روز کیے گئے حملے کی تردید پر قائم رہتے ہوئے ایک ...
مشرق وسطی -
غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو اسرائیل مغربی کنارے کے لیے مثال بنا لے گا: السیسی
رفح کو مصر نے بند نہیں کیا ، اسرائیلی بمباری امدادی کارروائی میں رکاوٹ ہے
بين الاقوامى -
پوپ کا غزہ کی 'مایوس کن' صورت حال پر اظہار افسوس
پوپ فرانسس نے بدھ کے روز غزہ کی "مایوس کن" صورت حال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے ...
بين الاقوامى