امریکی و سعودی وزرائے دفاع کی ملاقات کے دوران علاقے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں اعلیٰ عہدے داروں نے دوطرفہ دلچسپی اور تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی۔

اس اہم ملاقات کے دوران دونوں وزراء نے خطے کی تازہ ترین صورت حال اور جاری پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں