سعودی عرب نے کان کنی کے شعبے کے لیے 182 ملین ڈالر مختص کر دیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب ملک میں کان کنی کے منصوبے کے لیے 182 ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ یہ بات سعودی وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل نے بتائی ہے۔

وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر الخورائف نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا' ہم اگلے چند برسوں میں 20 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کرنے والے ہیں۔ ان میں 'آر اینڈ ڈی' ، ٹیکنالوجی کو ترقی دینے کے منصوبوں سمیت دیگر کئی منصوبے شامل ہوں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں