آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سعودی شہری کی ہلاکت کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں کےبعد آسٹریلیا میں سعودی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ وہ متعلقہ آسٹریلوی حکام کے ساتھ شہری کے ساتھ پیش آئے واقعے کے حالات پر رابطے میں ہے اور واقعے پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
سڈنی میں سعودی سفارت خانے نے جاں بحق ہونے والے نوجوان موسیٰ الزااہر کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔جب کہ سفارت خانہ اس واقعے کی مزید تفصیلات سے اس کے اہل خانہ کو آگاہ کرے گا۔
#بيان بشأن واقعة وفاة مواطن سعودي في مدينة سيدني الأسترالية. pic.twitter.com/O4X4MiveMS
— Embassy of Saudi Arabia in Australia (@KSAembassyAUST) February 28, 2024
-
مترنم آواز کے ساتھ سعودی گلوکارہ سلوی احمد کا کامیابی کا سفر
سلوی احمد اپنی سریلی آواز سے سعودی عرب میں نام روشن کرتی اور اپنی فنکارانہ تخلیقی ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب نے دہشت گردی میں ملوث سات افراد کو پھانسی دے دی
سعودی عرب نے منگل کو دہشت گردی کے جرائم کے مرتکب پائے جانے والے سات افراد کو ...
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر کی ملاقات، روس، یوکرین بحران پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے منگل ریاض میں یوکرینی صدر ...
بين الاقوامى