سعودی عرب نے منگل کو دہشت گردی کے جرائم کے مرتکب پائے جانے والے سات افراد کو پھانسی دے دی۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی سعودی پریس ایجنسی (SPA) نے رپورٹ کیا کہ "دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کو قائم اور ان کی مالی معاونت کر کے یہ مجرم غداری کے مرتکب ٹھہرے۔ ان کی کارروائیوں سے ملک کے استحکام اور سلامتی کو خطرہ درپیش تھا۔ "
رپورٹ میں کہا گیا ایک خصوصی فوجداری عدالت نے ساتوں افراد کو موت کی سزا سنائی اور اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو برقرار رکھا۔
-
دہشت گردی کا جرم، سعودی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد
سعودی عرب کے مشرقی صوبے سے تعلق رکھنے والے شخص کو دہشت گردی کے اقدام کے ارتکاب کی ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث دہشت گرد کا سر قلم کردیا گیا
کل منگل کو سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ دارالحکومت الریاض کے علاقے میں ...
مشرق وسطی -
پاکستان، سعودی عرب کی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق کا اختتام
آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق ’البطار ون‘ کا آغاز 22 اگست کو ہوا جس میں ...
پاكستان