سعودی ولی عہد اور یو این سیکریٹری جنرل کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے پیر کو اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ٹیلی فون پر رابطہ ہے۔.
مملکت کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران غزہ اور گرد نواح کی صورتحال اور تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
امن واستحکام کے حصول کے لیے کوششوں پر بات چیت کی گئی۔