حرمین شریفین کے نگران ادارے ’صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین‘ نے بتایا ہے کہ مسجد حرام میں ’قرآت قرآن‘ کریم پروگرام سے اب تک 64 ہزار زائرین مستفید ہوئے ہیں۔
’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کو جاری ایک بیان میں صدارت عامہ نے بتایا کہ ’مقراۃ القرآن‘ صدارت عامہ نے انکشاف کیا ہے ’مقراۃ‘ منصوبے سے استفادہ کرنے والے زائرین کی تعداد 64 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد اپنی تلاوت قرآن، تلفظ اور حفظ کو بہتر کرنے میں مدد دینا ہے۔
اس پروگرام میں حصہ لینے کے خواہش مند زائرین کو کورس کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ اور اسناد بھی جاری کی جاتی ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مقراء پروجیکٹ میں 65 اساتذہ شامل ہیں جبکہ طلباء کی تعداد 650 کے قریب ہے۔ اس کے برعکس مقراء میں تدریس 24 گھنٹے کے دوران 6 پیریڈز میں ہوتی ہے۔ اس پروگرام میں 37 خواتین اساتذہ بھی شامل ہیں۔ مقراۃ میں زیر تعلیم طالبات کی کل تعداد 6 کورسز میں تقریباً 580 طالبات کے لیے پہنچ گئی ہے۔ یہ پروگرام روزانہ 600 سے زائد مرد زائرین اور 700 سے زائد خواتین زائرین کو تلاوت کی تصحیح بھی کرتا ہے۔ اعتکاف میں بھیٹے زائرین کو خلوت میں قرآن پاک کی تلاوت کی تصحیح کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
-
سعودی عرب: بندرگاہ سے 10 لاکھ سے زیادہ کیپٹاگون گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش
سعودی عرب میں ضباء بندرگاہ پر زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے 10 لاکھ ایک ہزار ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب: دو الگ الگ مقامات میں سیلابی ریلے میں پھنسےمتعدد افراد کو بچا لیا گیا
سعودی عرب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں میں پھنسے متعدد افراد کو ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں اونٹوں کی پرورش کرنے والی 12 خواتین کی مقابلوں کے لیے تربیت مکمل
سعودی عرب کی اونٹ فیڈریشن نے 11 سے 30 مارچ کے دوران جنادریہ اسکوائر پر سعودی ...
مشرق وسطی