وقت مطالعہ
گھنٹہ
غزہ کی وزارتِ صحت نے پیر کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں سات اکتوبر سے اب تک کم از کم 33,797 فلسطینی ہلاک اور 76,465 زخمی ہو چکے ہیں۔
وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 فلسطینی ہلاک اور 94 زخمی ہوئے ہیں۔