ایسٹر سے ایک روز پہلے ہزاروں آرتھو ڈاکس عیسائیوں نے یروشلم میں بتایا ہے کہ عیسائیوں کے نے مذہبی تہوار ایسٹر سے پہلے ہفتے کے روز یروشلم میں مقدس چراغاں کی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات کیے تھے۔ اس سے پہلے کرسمس کے موقع پر کوئی رونق نہیں تھی مگر اب ایسٹر سے پہلے کی اس مذہبی سرگرمی کے لیے غیر معمولی اہتمام تھا اور پرانے شہریروشلم کی گلیاں عیسائیوں سے بھری نظر آرہی تھیں۔
کئی گھنٹوں تک عیسائی کمیونٹی کے لوگوں نے چراغاں کرنے کے لیے انتطار کیا ور پھر مقدس بتیاں روشن کردیں۔ اس کے لیے عیسائی لوگ کھڑکیوں کے پاس کھڑے تھے۔ اس سرگرمی کو سالہا سال سے ' ہولی سپیلچر چرچ ' کانام دیا جاتا ہے۔
روایت یہ ہے کہ یونانی آرتھو ڈاکس پیٹریارک تھیوفیلس نے چرچ کے اندر اور باہر موجود ہزاروں افراد کو بتیاں روشن کرنے کا کہا اور اس کے ساتھ ہی ہر طرف روشنیاں پھیل گئیں۔ اس عیسائی تقریب کو ایک پر اسرار اقدام کے طور دیکھا جاتا ہے۔ جس کا اہتمام ہر سال یروشلم میں کیا جاتا ہے جہاں کے بارے میں خیال رہے عیسائی مذہب کے ان لوگوں کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبراس جگہ ہے۔
اس موقع پر ہر سال ہزاروں مسیحی اس جگہ جمع ہوتے ہیں۔ یہ ہولی سیپلچلر چرچ کے مرکز میں ہے۔
-
غزہ مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد تاحال قاہرہ نہیں آیا: اسرائیلی عہدیدار
ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار نے ہفتے کے روز کہا کہ اسرائیل غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کے ...
مشرق وسطی -
غزہ : فلسطینی بنک سے 70 ملین ڈالر کی پراسراڈکیتی، اسرائیلی فوج نے کوئی مزاحمت نہ کی
مسلح گروپ نے فلسطینی بنک کی شاخ لوٹ لی ہے۔ یہ واقعہ غزہ میں پیش آیا ہے ۔ جہاں ...
مشرق وسطی -
یورو ویژن : یوکرین اسرائیل کے بادلوں میں نظر آنا چاہتا ہے
یورو ویژن میں یوکرین کی نمائندگی کرنے والے فنکار نے کہا ہے کہ کیف سے مالمو تک کا ...
بين الاقوامى